“اگر آپ انصاف نہیں دے سکتے تو کیوں کرسیوں پر بیٹھے ہیں؟” علیمہ خان

Aleema khan

لاہور (وائس آف پاکستان) — عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ججز، عدالتوں اور موجودہ حکومت کو انصاف کی فراہمی میں ناکامی پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ “اگر آپ انصاف نہیں دے سکتے تو پھر کیوں ان کرسیوں پر بیٹھے ہو؟”

:علیمہ خان نے مزید کہا کہ

“عوام کو انصاف نہ ملنے کی صورت میں احتجاج ہمارا بنیادی اور قانونی حق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *