بوٹوں کے تسموں سے لٹکنے سے بہتر ہے بندہ جدوجہد کرتے سیاسی ورکرز کی آواز بنے۔ ثمینہ پاشا

Samina Pasha

بوٹوں کے تسموں سے لٹکنے سے بہتر ہے بندہ جدوجہد کرتے سیاسی ورکرز کی آواز بنے۔ مردہ ڈکٹیٹر پر لعنت بھیجنا آسان ہے اور وقت کے یزید کو للکارنا مشکل۔ عمر رسیدہ صحافیوں کو ایک ہی تکلیف ہے کہ مذمت کا سلسلہ ماضی سے شروع کیا جائے۔ اب اس دور میں پیدا نہیں ہوئے تو کیا آج کے غلط کو غلط نہ کہیں؟ ثمینہ پاشا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *