ہمیں فخر ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھی ہیں: صاحبزادہ حامد رضا

Hamid Raza pti

صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہمارا سر فخر سے بلند اس لیے ہے کہ جس شخص کا ہم نے ساتھ دیا اس نے ڈیل کی بھیک نہیں مانگی، طاقتوروں کے سامنے سر نہیں جھکایا، اس نے پاور پولٹیکس نہیں کی، اس کے پلیٹ لیٹس کم نہیں ہوئے، بلکہ ایک نظریے پر مرد حر کی طرح کھڑا ہو گیا، ہمیں فخر ہے کہ اس کے ساتھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *