اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (8,848 میٹر) سر کرکے ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی۔
جیو نیوز کے مطابق، سعد منور نے گزشتہ روز شیرپا ڈاوا گیالجی کی رہنمائی میں ایورسٹ چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔ یہ ان کی دوسری بڑی کوہ پیمائی کامیابی ہے، اس سے قبل وہ ماؤنٹ اکونکاگوا بھی فتح کرچکے ہیں۔
سعد منور کی یہ کامیابی پاکستانی کوہ پیماء کی دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی شہرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔