اسرائیل کا ایران کو عدم استحکام کا شکار بنانے کا منصوبہ ناکام ہو گیا

ایرانی سینئر عہدیدار محسن رضائی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اعلیٰ فوجی افسران کو نشانہ بنانے اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن ایران نے اس منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ،ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ سفارتی حل نکالا جائے 

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے حوالے سے ممکنہ براہ راست کارروائی کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں کریں گے۔

ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کو ابتدائی طور پر منظور کر لیا ہے، تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے۔

امریکا اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا تھا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا۔ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے مشاہدات اور ٹیکنیکل شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ایران کے پاس کوئی مربوط ایٹمی ہتھیار پروگرام نہیں ہے

ایران کا اسرائیلی دارالحکومت میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

ایرانی فوجی دستے پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں واقع خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر اور اسرائیلی فوجی انٹیلیجنس کے مرکزی دفتر پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے

اسرائیلی عوام کو فوری طور پر تل ابیب اور حیفا چھوڑنے کی وارننگ جاری کردی, ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جلد ایک بڑی فوجی کارروائی کی پیشگوئی کی ہے