عمران خان صرف اختیار رکھنے والوں سے بات کریں گے: علی امین گنڈاپور
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پارٹی میں اختلافات کا بیانیہ ایک سازش ہے جسے فیصلہ سازوں نے جنم دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی رہائی نہ صرف تحریک انصاف بلکہ ریاست، عدلیہ اور پوری قوم کی آزادی کی علامت ہے۔