مودی حکومت طیاروں کی تباہی کی اصل تعداد چھپاکر قوم کو گمراہ کر رہی ہے، سابق بھارتی وزیر خارجہ

سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے مودی حکومت پر آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے تباہ ہونے والے طیاروں کی اصل تعداد چھپا کر عوام کو دھوکہ دیا ہے۔

پاکستان اور افغانستان مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے

بجنگ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے مستقل سفیروں کی تعیناتی کے لیے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے

سکھ برادری نے مودی کو عالمی عدالت انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا

بھارتی سکھ برادری نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت میں کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سکھ شہریوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر وہ بغاوت پر اتر آئے ہیں اور اب وہ بین الاقوامی سطح پر انصاف کی تلاش کریں گے

وزیر اعظم نے ایرانی صدر کے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لی

پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کی کمر ٹوٹ گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود، بھارتی ایئر لائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش جاری ہے، جس کی وجہ سے بھارتی ہوائی کمپنیوں کو شدید مالی نقصانات اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے

بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے اور سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی فراہمی بند کرے، بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی

(IMF) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیے جانے والے 1 ارب ڈالر کے قرض پر نظرثانی کرے، جس پر انہوں نے الزام لگایا کہ یہ رقم دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہو سکتی ہے۔

پاک بھارت جنگ کے دوران انڈیا اور افغان طالبان کے مابین خفیہ رابطوں کا انکشاف

ی بی سی پشتو کی ایک رپورٹ کے مطابق، افغان طالبان حکومت کے نائب وزیر داخلہ اور سینئر عسکری رہنما ابراہیم صدر نے حال ہی میں انڈیا کا خفیہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے انڈین حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ یہ دورہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلگام حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے