بھارتی بزدلانہ حملے میں متعدد پاکستانیوں نے جام شہادت نوش کیا

بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی رات پاکستان پر بزدلانہ حملے کیے، جس میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں پاک فوج کے 11 جوانوں سمیت 40 شہری شہید ہوگئے، جن میں 7 خواتین اور 15 بچے شامل ہیں

مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ “نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ مائیک ہیسن کو پاکستان ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا پاک بھارت جنگ بندی پر اہم بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

بھارت کی ایما پر دہشت گردی کرنے والوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتاہوں، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کو بلوچستان اور پاکستان کے لیے ایک اہم اور مثبت قدم قرار دیا۔ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ کے ذریعے دنیا کو پاکستان کی امن پسندی، استحکام اور ترقی کی واضع تصویر دکھائی گئی ہے

بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی قوم کا عزم بے مثال ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد جنگ بندی پر پاکستان کی مسلح افواج کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ “ہم نے بھارت کی نام نہاد فوجی طاقت کو شدید نقصان پہنچایا ہے