امریکا اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا تھا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا۔ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے مشاہدات اور ٹیکنیکل شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ایران کے پاس کوئی مربوط ایٹمی ہتھیار پروگرام نہیں ہے