علی امین کی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا

سلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر جیل انتظامیہ سے توضیح طلب کرلی۔

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے قوم کو متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف “آہنی دیوار” (بنیان مرصوص) کھڑی کرنی ہوگی

بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے اور سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے

پاک بھارت جنگ کے دوران انڈیا اور افغان طالبان کے مابین خفیہ رابطوں کا انکشاف

ی بی سی پشتو کی ایک رپورٹ کے مطابق، افغان طالبان حکومت کے نائب وزیر داخلہ اور سینئر عسکری رہنما ابراہیم صدر نے حال ہی میں انڈیا کا خفیہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے انڈین حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ یہ دورہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلگام حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے

انڈونیشیا کا فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

انڈونیشیا کا فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کے لیے 8.1 ارب ڈالر کے معاہدے پر عوامی اور سیاسی حلقوں میں تنقید زور پکڑ رہی ہے، خاص طور پر پاکستان کے اس دعوے کے بعد کہ اس نے حالیہ فضائی جھڑپ میں بھارت کے تین رافیل طیارے مار گرائے ہیں

بھارتی پراپیگنڈہ مسترد، پاکستان کی جوہری تنصیبات مکمل محفوظ ہیں،عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

ھارتی وزیر دفاع اور میڈیا کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے کہ پاکستان کی جوہری تنصیبات، خاص طور پر کیرانہ ہلز، بھارتی میزائل حملے سے متاثر ہوئی ہیں اور وہاں سے تابکاری کا اخراج ہو رہا ہے