بھارتی پراپیگنڈہ مسترد، پاکستان کی جوہری تنصیبات مکمل محفوظ ہیں،عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

ھارتی وزیر دفاع اور میڈیا کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے کہ پاکستان کی جوہری تنصیبات، خاص طور پر کیرانہ ہلز، بھارتی میزائل حملے سے متاثر ہوئی ہیں اور وہاں سے تابکاری کا اخراج ہو رہا ہے

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو شکست ہوئی، فرانسیسی میدڈیا کا اعتراف

رانسیسی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ معرکۂ حق کے دوران پاکستان کی مسلح افواج، خاص طور پر پاک فضائیہ، کو بھارت پر واضح برتری حاصل رہی۔ پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی نے نہ صرف بھارتی فضائیہ کے غرور کو خاک میں ملا دیا بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بھی بلند کیا

امریکہ اور قطر کے مابین اربوں ڈالرز کے تجارتی اور دفاعی معاہدے

امریکا اور قطر نے تجارتی اور دفاعی شعبوں میں اہم معاہدے کیے ہیں، جن پر دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دستخط کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں منعقدہ تقریب میں ان معاہدوں کو حتمی شکل دی

پاکستان اور روس کے درمیان کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل بنانے پر اتفاق

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان اور روسی نمائندے ڈینس نظروف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام پر غور کیا گیا۔ دونوں ممالک نے اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک

شامی عبوری صدر سے ملاقات میں ٹرمپ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ویڈیو لنک کے ذریعے ترک صدر طیب اردوان بھی شریک تھے

ہم بھارت سےمذاکرات اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج نے بھارت کے گھمنڈ اور غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور اگر دشمن نے پانی بند کرنے یا جارحیت کی کوشش کی تو اسے مزید طاقت سے جواب دیا جائے گا

بھارت نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر جانے سے سکھوں کو روک دیا

ھارت نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی ہے۔ 30 جون کو منائی جانے والی برسی کے لیے تقریباً 500 سکھ زائرین کے دورے پر اب غیر یقینی صورتحال چھا گئی ہے

وزیر اعظم اورآرمی چیف کا پسرور چھاونی سیالکوٹ کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ کے علاقے پسرور چھاؤنی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کو فوجی کارروائی کی تفصیلات اور کور کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

پاک بھارت جنگ میں کسی پڑوسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی، انڈین ایکسپریس کا انکشاف

انڈین ایکسپریس نے اپنے ایک تازہ تجزیئے میں بھارت کی خارجہ پالیسی اور قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے معاملے میں روس اور گلوبل ساؤتھ کی طرح غیر جانب داری اختیار کرنے کے باوجود، بھارت کی سفارتی کمزوریاں عیاں ہوگئی ہیں۔

سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک کا موقف بھی سامنے آ گیا

عالمی بینک کے صدر نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ معاہدے میں ایسی کوئی شق موجود نہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ عالمی بینک کا کردار صرف ایک سہولت کار کا ہے، نہ کہ ثالث کا،