روح اللہ امام خمینیؒ: سیاسی، علمی، عملی اور انقلابی زندگی کا جامع جائزہ
امام خمینیؒ کی شخصیت ایک جامع اسلامی نمونہ ہے — جہاں فقہ کی گہرائی، عرفان کی لطافت، سیاست کی بصیرت اور قیادت کا عزم یکجا نظر آتا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ
امام خمینیؒ کی شخصیت ایک جامع اسلامی نمونہ ہے — جہاں فقہ کی گہرائی، عرفان کی لطافت، سیاست کی بصیرت اور قیادت کا عزم یکجا نظر آتا ہے۔
فانوس بن کر جس کی حفاظت ہو ا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
“استاد کی عظمت یہ ہے کہ وہ شاگرد کے دل میں علم کی چنگاری بھڑکا دے، نہ کہ صرف خالی برتن کو بھر دے۔”
— شہید مرتضی مطہری
علامہ اقبال مشرق کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ شاعر، فلسفی، قانون دان اور مفکر کی حیثی سے انہوں نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں کو نیا شعور دیا بلکہ پوری اسلامی دنیا کو ایک نئی فکری اور روحانی تحریک عطا کی۔