میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے- جب سیاسی…
PAKISTAN KI AWAZ
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے- جب سیاسی…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اور ان کے خاندان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ کا ایکسیڈنٹ ہو سکتا ہے، لیکن ہم نہیں ڈرتے
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کے کیسز میں جلد انصاف ملے گا اور پارٹی بانی عید الفطر سے پہلے رہا ہو جائیں گے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے فوٹوگرافی اور پولی گراف (جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ) دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے 9 جون تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بانی چیئرمین عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی کوشش کو “توہین آمیز” قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ’’بہت ہو چکا، اب کوئی نہ کوئی راستہ نکالنا ہو گا‘‘، انہوں نے امید ظاہر کی کہ پارٹی بانی عمران خان اس ہفتے جیل سے رہا ہو جائیں گے
لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں پہنچ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی کوشش کی، تاہم عمران خان نے وکلاء کی غیرموجودگی میں ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور دیگر سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی کے بانی عمران خان کی بہنیں اور قانونی ٹیم کے وکلاء بھی موجود تھے۔
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف 20 مقدمات درج کیے گئے ہیں، جن میں سے بیشتر کے بارے میں انہیں معلومات تک نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی بانی عمران خان اور حکومت کے درمیان کسی خفیہ معاہدے یا ڈیل کی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے۔