پاک امریکا تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہورہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے دوران اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ “پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی امریکا کی مداخلت کی وجہ سے ممکن ہوئی، جسے خطے میں امن کے لیے قبول کیا گیا۔”

عمران خان کو اس جرم کی پاداش میں سلاخوں کے پیچھے دھکیلا گیا ہے، جسے انہوں نے کیا ہی نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں” کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم عمران خان کا ساتھ کیوں دیتے ہیں، تو ہمارا جواب ہے کہ ہم نے انہیں اپنی زبان دی ہے۔ ہم نے تحریری معاہدہ کیا ہے، جو شہید قائد عارف الحسینی کے اصولوں پر مبنی ہے

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ میں چین کے مستقبل مندوب سے ملاقات، بھارتی جارحیت کیخلاف دونوں ممالک ہم آواز

پاکستان اور چین نے تنازعات کے پرامن حل، کثیرالجہتی تعاون، اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کی پاسداری، معاہدوں کے تقدس اور بین الاقوامی قوانین کے احترام کے لیے اپنی مشترکہ وابستگی کا اعادہ کیا ہے

کل کا الیکشن ایک ٹیسٹ تھا اس حکومت کا، کل پولیس گردی اور فسطائیت کی انتہا ہوگئی، ملک احمد خان

ی ٹی آئی کے رہنما ملک احمد خان بچھر اور ریجنل صدر پی ٹی آئی احمد چٹھا نے کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے عمل پر سنگین تنقید کرتے ہوئے دھاندلی کے الزامات عائد کیے۔

بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی،جنرل شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جس کی بنیادی وجہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل خطے میں پائیدار امن کے لیے انتہائی ضروری ہے

بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کی پشت پر بھارت موجود ہے، جو اب پراکسی جنگ سے آگے بڑھ کر کھلی جارحیت پر اتر آیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ پاکستان کی افواج دشمن کی ہر چال، خواہ وہ اندرونی ہو یا بیرونی، کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں