ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کے کیسز میں جلد انصاف ملے گا اور پارٹی بانی عید الفطر سے پہلے رہا ہو جائیں گے۔