جنوبی افریقا کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا
جنوبی افریقا کے تجربہ کار کرکٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ وہ اس سے قبل جنوری 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے۔
PAKISTAN KI AWAZ
جنوبی افریقا کے تجربہ کار کرکٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ وہ اس سے قبل جنوری 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے۔
جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے جیولن تھرو کھلاڑی ارشد ندیم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے فائنل میں 86.40 میٹر کی حتمی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا
فیفا کے سابق ڈیولپمنٹ افسر محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے 17ویں صدر منتخب ہو گئے
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے سنسنی خیز فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم کی۔
پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (8,848 میٹر) سر کرکے ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا فائنل میچ آج دوبارہ چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا
قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے فائنل میں جگہ بنانے پر ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ وہ فائنل میچ جیتیں گے۔
ھارتی میڈیا کے مطابق، آنے والے دنوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے گروپ میچز پر بحث ہوگی۔ بی سی سی آئی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ معاملہ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اٹھایا جا سکتا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
کراچی کنگز اور پشاور زلمی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔ غیر ملکی کھلاڑی بھی ٹورنامنٹ میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ راولپنڈی میں چار میچز کھیلے جائیں گے