جنگ بندی کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے راستہ ہموار ہوگیا ہے، جس کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے راستہ ہموار ہوگیا ہے، جس کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے باقی آٹھ میچز ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی اور ممکنہ سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ نے فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خوبصورت اقدام کرتے ہوئے فلسطینی سفیر احمد جاداللہ ربیع کو پی ایس ایل کے میچ میں مدعو کیا۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے 2025ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفکیشن حاصل کرلی ہے! یہ ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ یہ ٹورنامنٹ بھارت میں منعقد ہوگا۔