برطانیہ،828 وکلاء اور قانونی ماہرین نے اسرائیل پر غزہ جنگ کے باعث پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

بھی شامل ہیں، نے غزہ پر جنگ کے باعث اسرائیل پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو خط لکھ کر اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدے معطل کرنے اور اسرائیلی وزراء پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی اپیل کی ہے

جرمنی نے اسرائیلی حملوں کو ناقابلِ فہم اور ناقابلِ برداشت قرار دے دیا

چانسلر فریڈرش میرٹس اور وزیر خارجہ جوہان واڈے فُل نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو “ناقابلِ فہم اور ناقابلِ برداشت” قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جرمنی اسرائیل کے خلاف ممکنہ ردعمل پر غور کر رہا ہے

اسپین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا

میڈرڈ میں “میڈرڈ گروپ” کے پانچویں اجلاس میں یورپی اور عرب ممالک کے رہنماؤں نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے، انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی، اور فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ٹھوس اقدامات پر غور کیا۔ اس اجلاس میں 20 ممالک کے علاوہ عرب لیگ، تنظیم تعاون اسلامی (OIC)، اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی

فرانس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا

فرانس میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق ایک بڑے آپریشن میں 55 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار شدہ افراد پر بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر رکھنے، بانٹنے اور انہیں باقاعدگی سے دیکھنے کے سنگین الزامات عائد ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی مظالم، یورپی یونین کا بڑا فیصلہ

زہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور انسانی امداد کی روک تھام پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدوں اور تعاون پر نظرثانی کرے گی

برطانیہ میں ایرانی باشندوں کی گرفتاری، برطانوی ناظم الامور طلب

ایرانی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی جانب سے ایرانی شہریوں کی بے بنیاد گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مغربی یورپ کے امور کے سربراہ شہرام قاضی زادہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران نے اس اقدام پر برطانیہ سے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے

رومانیہ کے صدارتی انتخاب میں یورپی یونین کا حامی امیدوار کامیاب

رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی امیدوار نکوسر ڈین کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ امیدوار جارج سیمیون کو شکست دے دی۔