ڈنمارک کے اخبار نے بھی بھارتی جھوٹ بے نقاب کر دیا
بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا شدید الزام عائد کیا ہے۔ اخبار کے مطابق، بھارتی میڈیا نے تصادم کے دوران خیالی فتوحات اور جعلی دعووں کو بے شرمی سے پیش کیا، جو بعد میں بالکل غلط ثابت ہوئے