اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز قبول کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا کی پیش کردہ نئی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، نیتن یاہو نے اسرائیلی مغویوں کے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ انہوں نے امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف کی طرف سے پیش کی گئی شرائط پر اتفاق کر لیا ہے۔

دوسری جانب، حماس نے کہا ہے کہ انہیں امریکا کی تجویز موصول ہو گئی ہے اور وہ اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، اس تجویز میں 60 روزہ جنگ بندی، 10 قیدیوں کی رہائی، اور 18 اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کی واپسی شامل ہے۔ فلسطینی قیدیوں کی رہائی بھی اس معاہدے ک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *