اسرائیل کا ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ

Iran and Israel flags together. Iran and Israel conflict.

امریکی حکام نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کررہا ہے۔

امریکی ٹی وی رپورٹ نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ اسرائیلی رہنماؤں نے حملے کا حتمی فیصلہ کیا ہے یا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *