امن ہماری ترجیح لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے: عمران خان

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پہلگام حملے کو انتہائی المناک واقعہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان کو رہا کیا جائے، وہی مودی کا مقابلہ اور قوم کو متحد کر سکتا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “عمران خان ہی وہ واحد رہنما ہیں جو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور ملک کو متحد کر سکتے ہیں۔”

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے رکن نے پاکستانی فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائی کا دوبارہ مطالبہ کیا ہے۔