پاکستان اور افغانستان مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے

بجنگ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے مستقل سفیروں کی تعیناتی کے لیے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے