بھارت امریکہ ہے اور نہ پاکستان افغانستان، اکسایا گیا تو ہمارا ردعمل وحشت ناک ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھارتی دباؤ کے سامنے سرنگوں نہیں ہوگا اور بھارت کے لیے بہتر ہے کہ وہ اس حقیقت کو جلد از جلد سمجھ لے۔