پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کی کمر ٹوٹ گئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود، بھارتی ایئر لائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش جاری ہے، جس کی وجہ سے بھارتی ہوائی کمپنیوں کو شدید مالی نقصانات اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے