پاکستان کا بھارت کے خلاف فیصلہ کن وار، آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز
پاکستان نے بھارت کی حالیہ فوجی جارحیت کے جواب میں فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی فوجی قیادت نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے مزید اشتعال انگیزی کی تو پاکستان کا جواب شدید ہوگا اور اس کے ہائی ویلیو اہداف نشانے پر ہوں گے