پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے
PAKISTAN KI AWAZ