بھارت جنگی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا
بھارت نے دریائے چناب کو بیاس اور راوی دریاؤں سے جوڑنے کے منصوبے پر تیزی سے کام شروع کر دیا ہے، جس سے پاکستان کو پانی کی فراہمی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ
بھارت نے دریائے چناب کو بیاس اور راوی دریاؤں سے جوڑنے کے منصوبے پر تیزی سے کام شروع کر دیا ہے، جس سے پاکستان کو پانی کی فراہمی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
چین نے بھارت کے زیر انتظام اروناچل پردیش کو اپنا علاقہ قرار دیتے ہوئے اس کا نام “زنگنان” رکھ دیا ہے اور وہاں کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیے ہیں