اقوام متحدہ کا اسرائیل کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے فیصلے کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ