پاکستان نے بھارتی سفارت کار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے ایک رکن کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر اسے 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
PAKISTAN KI AWAZ