بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے اور سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے