اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100 ڈرونز سے حملہ کیا، جنہیں دفاعی نظام کے ذریعے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔
PAKISTAN KI AWAZ
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100 ڈرونز سے حملہ کیا، جنہیں دفاعی نظام کے ذریعے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔
فوجی ذرائع کے مطابق، پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن “بنیان المرصوص” کا آغاز کرتے ہوئے بھارت کے 12 اہم فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔