پاکستان کیساتھ جھڑپوں میں غیر متعینہ تعداد میں لڑاکا طیارے کھوئے،ہندوستان کی فوج نے پہلی بار تصدیق کردیٰ

بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے تسلیم کیا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی فوجی جھڑپوں میں بھارت نے متعدد لڑاکا طیارے کھو دیے۔ یہ اعتراف انہوں نے سنگاپور میں “شنگری لا ڈائیلاگ” کے دوران بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا