پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست
ویسٹ انڈیز نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 280 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان نے 49ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر یہ ہدف مکمل کرلیا۔
PAKISTAN KI AWAZ