علی امین کی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا

سلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر جیل انتظامیہ سے توضیح طلب کرلی۔