شاہ خراسان: امام رضا علیہ السلام
اسلامی تاریخ کے تابندہ ستاروں میں اہل بیت علیہم السلام کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ ان ہی ہستیوں میں ایک درخشاں نام حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کا ہے، جنہیں ’’شاہ خراسان‘‘ کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ