برطانیہ نے غیر ملکی لیبر پر انحصار ختم کرنے کے لیے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کر دی
رطانیہ نے امیگریشن نظام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے غیر ملکیوں کے لیے ویزا اور شہریت کے حصول کے قوانین مزید سخت کر دیے ہیں۔ ان تبدیلیوں کا مقصد غیر ملکی لیبر پر انحصار کم کرنا اور امیگریشن پر کنٹرول بڑھانا