بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر ملک بھر میں “یوم تشکر” منانے کا اعلان کیا ہے
PAKISTAN KI AWAZ