ایران کا اسرائیلی دارالحکومت میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
ایرانی فوجی دستے پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں واقع خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر اور اسرائیلی فوجی انٹیلیجنس کے مرکزی دفتر پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
PAKISTAN KI AWAZ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی انتہائی خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے۔ ایران نے ہفتہ کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کیا، جس میں درجنوں میزائل داغے گئے۔