وزیر اعظم نے ایرانی صدر کے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لی
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا