بھارتی میڈیا نے نام نہاد آپریشن سندور کے دوران مودی کے جھوٹ پر مبنی خبریں اور گمراہ کن مواد پھیلایا, آئی ایس پی آر

آپریشن سندور کے دوران بھارتی جارحیت کی حقیقت دنیا کے سامنے آگئی، جب پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر نے ناقابل تردید شواہد پیش کرکے بھارت کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

خضدار میں سکول بس پر حملہ بھارت نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کروایا، ترجمان پاک فوج

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے بلوچستان کے ضلع خضدار میں معصوم اسکول بچوں کی بس پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کروایا

بھارتی فضائی حملے میں نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کو بھی نقصان پہنچا جو ناقابل قبول ہے، میجر جنرل احمد شریف

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو نقصان پہنچایا، جو ایک ناقابل قبول اور خطرناک اقدام ہے

بھارتی فوج کا پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب، آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کر دیے

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بھارتی ریاست کی پاکستان میں دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دیے۔