بھارتی فوج کا پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب، آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کر دیے
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بھارتی ریاست کی پاکستان میں دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دیے۔