کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کےلیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے، جس کے بعد اب پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزے دوبارہ جاری کیے جائیں گے
PAKISTAN KI AWAZ