ایران نئے خطرات سے نمٹنے کیلئے دفاعی کونسل بنانے کیلئے تیار
ایرانی میڈیا کے مطابق، ملک کو درپیش نئے خطرات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک قدم اٹھایا گیا ہے۔ آئین ایران کے آرٹیکل 176 کے تحت ایک نئی دفاعی کونسل تشکیل دی جائے گی
PAKISTAN KI AWAZ