امریکی صدر ٹرمپ کا پاک بھارت جنگ بندی پر اہم بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

بھارت نے 24 میزائل پاکستان پر چلائے ہیں، تو ہم 48 میزائل انڈیا پر چلائیں: ساحبزادہ حامد رضا

پاکستانی سیاسی رہنما صاحبزادہ حامد رضا نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں سخت بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ “یا تو بھارت کے ڈیم تباہ کیے جائیں یا پھر ان کے مندر نشانہ بنائے جائیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ “اگر بھارت نے 24 میزائل پاکستان پر چلائے ہیں، تو ہم 48 میزائل انڈیا پر چلائیں”۔

بھارت کے حملوں میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں

ستانی فوج نے جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی جنگی طیارے گرائے، جبکہ بھارت نے رات گئے چھ مقامات پر حملے کیے تھے جن میں پنجاب کے سیالکوٹ اور بہاولپور کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر بھی شامل ہیں۔

بھارت کا رات کے اندھیرے میں پاکستان پر میزائل حملہ، 8 شہری شہید، 35 زخمی

بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول کوٹلی، بہاولپور، مریدکے، باغ اور مظفرآباد پر میزائل حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 پاکستانی شہری شہید جبکہ 35 زخمی ہو گئے۔ حملے میں مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔