پاک امریکا تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہورہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے دوران اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ “پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی امریکا کی مداخلت کی وجہ سے ممکن ہوئی، جسے خطے میں امن کے لیے قبول کیا گیا۔”