پاکستان نے جنگ جیتی، مگر ہم امن کے خواہاں ہیں

شہباز شریف نے جمعہ کے روز کہا کہ پاکستان نے جنگ جیت لی ہے، لیکن وہ امن کا خواہاں ہے، اور بھارت کو “پُرامن پڑوسی” کے طور پر رہنے کی دعوت دی۔ یہ بیان آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیابی کے جشن کے موقع پر دیا گیا، جو ایک خصوصی تقریب کے ذریعے منایا گیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کا پاک بھارت جنگ بندی پر اہم بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

بھارت نے 24 میزائل پاکستان پر چلائے ہیں، تو ہم 48 میزائل انڈیا پر چلائیں: ساحبزادہ حامد رضا

پاکستانی سیاسی رہنما صاحبزادہ حامد رضا نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں سخت بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ “یا تو بھارت کے ڈیم تباہ کیے جائیں یا پھر ان کے مندر نشانہ بنائے جائیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ “اگر بھارت نے 24 میزائل پاکستان پر چلائے ہیں، تو ہم 48 میزائل انڈیا پر چلائیں”۔

پاکستانی افواج نے بھارت کے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ کر دیے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پاکستانی افواج نے گزشتہ رات سے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔