معصوم شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
“بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب: پاک فوج نے 5 جنگی طیارے مار گرائے، دشمن کے فوجی اہداف تباہ”
PAKISTAN KI AWAZ
“بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب: پاک فوج نے 5 جنگی طیارے مار گرائے، دشمن کے فوجی اہداف تباہ”
انڈیا کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی: 5 جنگی طیارے مار گرائے، بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
بھارت کی جانب سے سرحد پار فضا میں کیے گئے حملے میں پاراچنار کے رہائشی اور پاک فوج کے سابق افسر کرنل ظہیر عباس طوری کا چھوٹا بیٹا ارتضیٰ عباس طوری شہید ہو گیا۔
ستانی فوج نے جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی جنگی طیارے گرائے، جبکہ بھارت نے رات گئے چھ مقامات پر حملے کیے تھے جن میں پنجاب کے سیالکوٹ اور بہاولپور کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر بھی شامل ہیں۔
بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول کوٹلی، بہاولپور، مریدکے، باغ اور مظفرآباد پر میزائل حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 پاکستانی شہری شہید جبکہ 35 زخمی ہو گئے۔ حملے میں مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے پاکستان کے اندر بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد میں میزائل داغ کر بلا اشتعال اور بزدلانہ حملہ کیا۔
پاک بھارت کشیدگی کے درمیان جہاں ملک بھر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، وہیں امن کے حامیوں نے بھی اپنی آواز بلند کی ہے۔
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بڑھتے مظالم پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری کی کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کرنے کے جواب میں پاکستان کی وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک پاکستانی ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر بطور اشتہار نشر کروا دیا۔