مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ “نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ مائیک ہیسن کو پاکستان ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔