پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل،مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور آزاد جموں کشمیر میں منعقد ہوں گی

تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی کے موقع پر مرکزی تقریبات پشاور اور میرپور آزاد کشمیر میں منعقد کی جائیں گی، جس میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا امیر مقام مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔